جب میں نے خالد مسود خان کے کالم کے جواب میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا تو مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس میں کافی سارے سوال تشنہ طلب رہ جائیں گے .. بہر کیف کافی سارے سوالوں کے بیچوں بیچ یہ بھی رہاکہ میری زبان سخت تھی .. حسن نثار اور ہارون رشید کے پڑھنے والوں کو میری زبان...